ابنا: امریکی وزير خارجہ ہیلری کلنٹن سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض پہنچ گئی ہے جہاں وہ سعودی عرب کے حکما کے ساتھ شام کے بارے میں گفتگو کریں گی، امریکی وزير خارجہ اس سفر میں سعودی عرب کے حکام کے ساتھ عرب لیگ کے ذریعہ شام پر دباؤ برقرار کرنے کی راہوں پر غور کرےگي۔ اب تک امریکہ اور اس کے اتحادی عرب ممالک کی شام میں عدم استحکام پیدا کرنے کی کوششیں ناکام ہوگئی ہیں۔ سعودی عرب مشرق وسطی میں امریکی پالیسیوں کا حامی ملک ہے۔ .......
/169